WHY CHOOSE US.
روز مرہ کی اسلامی ضروریات سے لیکر کبھی کبھی کام میں آنے والی بڑی چیزوں تک جو بھی ایک مسلمان کی ضرورت ہو سکتی ہے ، ہم پوری کوشش کریں گے کہ ہماری ویب سائٹ کے ذریعہ وہ تمام چیزیں فراہم کر سکیں ۔
ہمیں پوری امید ہے کہ ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے والا ہر وزیٹر ہماری ویب سائٹ پر اپنی پسند کے مطابق کچھ نہ کچھ ضرور پائےگا ، اور دوسروں کو بھی اس کی طرف توجہ دلائےگا ۔ شکریہ

OUR MISSION.
ہماری ویب سائٹ کا خاص مشن سچے اور اصل اسلام سے متعلق چیزوں کو فروغ دینا یے تاکہ ان چیزوں کے ذریعہ ہمارا کلچر آگے بڑھے اور دنیا اس اصل اسلام کا چہرہ دیکھ سکے جسکی بنیاد پیغمبر اسلام تاجدار دو عالم سرور کونین محمد عربی ﷺ نے رکھی تھی ۔
اس سلسلے میں آپ ہماری مدد بھی کر سکتے ہیں اس طرح کہ ہمارے اس پیغام محبت کو زیادہ سے زیادہ عام کریں ، پرانی اور دستاویزی کتابوں کی فائیلیں ہمیں فراہم کروائیں یا کسی ایسے آدمی تک ہماری رہنمائی کریں جس کے پاس اس طرح کی چیزیں موجود ہوں ۔

WHAT WE DO.
ہم اپنے مشن کی طرف بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ہمارے مشن میں ذکر ہوے مقاصد کے مطابق اپنا ٹارگیٹ پورا کرنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں ۔
ایک طرف جہاں الجامعۃ الاشرفیہ سے جڑے ہوے ہیں تو دوسری طرف قدیم اور اہم کتابوں اور دیگر چیزوں کی فراہمی کی مکمل کوشش کر رہے ہیں ۔

OUR TEAM.
Our Team Members who have contributed immensely to our Growth
------------

And
No comments:
Post a Comment
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز
کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا
.مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں
برائے مہربانی مفید مشوروں سے نوازیں
Note: only a member of this blog may post a comment.